پروفیسر کنیز فاطمہ تاریخ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں انتظامی امور کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں عرصہ تقریباً پانچ سال گورنمنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈھوک رتہ میں پرنسپل کے طور پر کام کر چکی ہیں
پروفیسر کنیز فاطمہ نے بطور لیکچرر تاریخ چار فروری 1999 سے تدریسی عمل کی شروعات کیں اور ان کی پہلی تعیناتی گورنمنٹ کالج برائے خواتین ناروال میں ہوئی پھر صوبائی دارالحکومت لاہور چلی آئیں لاہور میں انہوں نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں علم تاریخ طالبات کو سکھایا پھر کچھ عرصہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن لاہور اور کچھ عرصہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین بلال گنج لاہور میں تدریسی خدمات سر انجام دیں اس دوران 2015 میں انہیں اسسث پروفیسر کے عہدے پر ترقی دی گئی 2018 میں ٹرانسفر کروا کے راولپنڈی ا گئیں اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک رتہ تعینات ہوئیں انہیں کچھ ماہ بعد پرنسپل کے عہدے پر پوسٹ کر دیا گیا
راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے چھ نومبر 2024 کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے آٹھ انتظامی ڈویژنوں میں ڈائریکٹرز تعلیمات ہائر ایجوکیشن تعینات کیا گیا ہے سیکروٹنی اور انٹرویو کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں میڈم کنیز فاطمہ کا چناؤ کیا گیا سفارشات پر مبنی سمری ہائر ایجوکیشن سے منظوری کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائی گئی منظوری کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے تقرری کے احکامات جاری کیے سات نومبر 2024 کو انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا پروفیسر کنیز فاطمہ ماہر تعلیم تاریخ دان ہونے کے ساتھ انتظامی امور کی بھی ماہر ہیں اور کامیابی کے ساتھ ایک معمولی سے تعلیمی ادارے کو اعلی سطح کے اداروں کی صف میں کھڑا کیا اب گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دھوک رتہ راولپنڈی انتظامی لحاظ سے ایک مثال بن چکا ہے انہی صلاحیتوں کی بنا پر انہیں باقی امیدواران پر فوقیت دیکر اس منصب کے لیے سلیکٹ کیا گیاپروفیسر کنیز فاطمہ نے بطور لیکچرر تاریخ چار فروری 1999 سے تدریسی عمل کی شروعات کیں اور ان کی پہلی تعیناتی گورنمنٹ کالج برائے خواتین ناروال میں ہوئی پھر ان کی انتظامی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے اسسث ڈائریکٹر تعلیمات اور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا گیا پھر صوبائی دارالحکومت لاہور چلی آئیں لاہور میں انہوں نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں علم تاریخ طالبات کو سکھایا پھر کچھ عرصہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن لاہور اور کچھ عرصہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین بلال گنج لاہور میں تدریسی خدمات سر انجام دیں اس دوران 2015 میں انہیں اسسث پروفیسر کے عہدے پر ترقی دی گئی 2018 میں ٹرانسفر کروا کے راولپنڈی ا گئیں اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک رتہ تعینات ہوئیں انہیں کچھ ماہ بعد پرنسپل کے عہدے پر پوسٹ کر دیا گیا یوں پانچ سال سے زائد عرصے سے وہ یہ ذمہ داری بطریق احسن سر انجام دے رہی ہیں ان کے ڈائریکٹر تعلیمات کے احکامات کے سنتے ہی ان کے کالج کے اساتذہ ،دفتری و درج چہارم کے ملازمین خوش ہونے کے ساتھ اداس بھی ہو گئے اور سب ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں سات دسمبر کو اپنے سارے سٹاف کے جلو میں جب ڈائریکٹوریٹ راولپنڈی پہنچیں تو سارے راولپنڈی کی خواتین کالجز کی پرنسپلز ان کی جوائنگ کو یار گار بنانے کے لیے پہلے سے موجود تھیں سب نے انہیں مبارکباد دی تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کامیابی کی دعا دی