2023 HED News Latest News

تین کیٹگریز میں پوسٹنگ/ٹرانسفر سے استثنیٰ ۔اتحاد اساتذہ یہ خبر تین فروری کو شائع کر چکا

لاہور(نامہ نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے 20 فروری کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نام ایک یاد دہانی کا خط لکھا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کہنے پر ہر قسم کی پوسٹنگ/ٹرانسفرز پر پابندی عائد رہے گی۔ مگر ان تین کیٹگریز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا یہ اس سے مستثنیٰ ہوں گی نمبر ون۔۔پبلک سروس کمیشن سے نئے سلیکٹرز کی پوسٹنگ پر نمبر ٹو۔۔۔ حالیہ پرموٹ ہو کر پوسٹنگ کے منتظر ہونے والوں کی پوسٹنگ پر  نمبر تھری۔۔چھٹی گزار کر جوائن کرنے والوں کی پوسٹنگ پر            ہم اپنے  قارئین کی توجہ چاہیں گے کہ یہ  خبر ہم تین فروری کو شائع کر چکے ہیں  دوبارہ پڑھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں 

(ia.com.pk)https://ia.com.pk/transfers-posting-banned-in-hed/

Related posts

زکریا یونیورسٹی ملتان کے پروفیسر آف فاریسٹری ڈاکٹر احسان قادر کو جیل بھیج دیا گیا

Ittehad

شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی بنانے کے لیے کاوشوں کا اغاز

Ittehad

سٹیٹ بینک کا انٹرمیڈیٹ۔ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالب علموں کے لیے وظائف کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment