جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے سروس اینڈ پے پروٹیکشن گوجرانوالا ڈویژن کے کنوینیر شعیب بٹ صاحب کی سربراہی میں سکول ایجوکیٹرز کے ساتھ گجرات میں پہلی میٹنگ ہوئی جس میں گوجرانوالا ڈویژن کے 12 ستمبر بروز ہفتہ کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے لیے ہونے والے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لئے حکمتِ عملی طے کی۔
next post