2022 Latest News University / Board News

ناموس اساتذہ پنجاب یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر خطرے میں

پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ سے بدتمیزی کرتے والے طلبہ کے خلاف آخر کاروائی کیوں نہیں ہوتی

آج شعبہ سپورٹس سائنسز اینڈ فزیکل ایجوکیشن میں فائنل ٹرم کا پیپر ہو رہا تھا  کہ تیرہ طلبا اور ان کے نان سٹوڈنٹس ساتھی جو سب اپنے آپ کو ایک اسلامی تنظیم کے ذمہ دار بتا رہے تھے چیرمین شعبہ سے زبردستی امتحانی ہال میں داخل ہونے اور امتحان دینے پر ضد کر تے رہے ڈاکٹر ظفر اقبال نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی کہ ان پر ان پر پابندی ہے تو وہ بد تمیزی پر اتر آئے بہت سے دوسرے اور طالب علم بھی وہاں بینک گئے اور ان کی تعداد اسی کے لگ بھگ ہو گئی ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ جب ان پر عائد پابندی ختم ہو جائے گی تو وہ امتحان دے سکیں گے وہ احتجاج کریں باہر کے لوگوں کو بھیج دیں اور بد تمیزی نہ کریں جس پر انہوں نے گالی گلوج شروع شروع کر دی اور دھمکیاں دیں کہ تم کون ہو ہمیں روکنے والے  اور ڈاکٹر ظفر اقبال پر حملہ اور ہو گئے ایک طالب علم نے چاقو بھی نکال لیا اسی اثناء میں کوئی ڈیڑھ سو ساتھی ا ملے اور جیرمین   کے دفتر کا رخ کر لیا وہاں پر موجود چیف سیکیورٹی آفیسر کی موجودگی میں دھمکیاں اور گالیاں دینا شروع کر دیں وہ کہہ رہے تھے کہ آج کوئی بھی ٹیچر خیریت سے گھر جا کر دیکھائے پولیس آئی ہنگامہ تو منتشر کر دیا مگر اساتذہ کی حمایت کرنے والے طلبہ کو پکڑ کر لے  رپورٹ وائس چانسلر کو بھجوائی گئی مگر تاحال وہاں سے کچھ بھی نہیں کیا گیا

Related posts

سنیارٹی نمبر 201 تا 573 مرد لیکچررز کے کیسز فیصل ہوگئے

Ittehad

دیال سنگھ لٹریری فیسٹیول میں کتاب میلہ بھی لگایا جائے گا

Ittehad

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کے پروفیسر محمد عارف انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment