2021 Akhbaar Latest News

اتحاد اساتذہ پی پی ایل اے کا ٹیکنالوجی اور ایجوکیٹرز کے احتجاجی کیمپوں کادورہ اور اظہار یک جہتی

چوبیس مارچ کو جب آل پاکستان پاکستان ایمپلائز گرینڈ الائنس کی کال پر سول سیکرٹریٹ کے سامنے تمام محکموں کے ملازمین دھرنا دئیے ہوئے تھے اس مرتبہ اتحاد اساتذہ و پی پی ایل اے کے مرکزی رہنما ،ڈویژنل قیادتیں ،کارکنان اور کثیر تعداد میں کالج اساتذہ نے دھرنے میں شرکت کی قائم مقام مرکزی صدر زاہد اعوان مرکزی نائب صدر خاتون محترمہ فائزہ رعنا ،مرکزی نائب صدر شجاعت علی ،مرکزی نائب صدر مہر فرید کے علاؤہ ڈویژنل صدور گوجرانولہ کے صدر اختر گھمن اور سنیر نائب صدر چوہدری انور اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت ،ڈویژنل صدر سرگودھا ڈاکٹر حافظ رمضان اور نائب صدر میانوالی حیات اللہ اپنے ساتھیوں سمیت ۔ڈویژن صدر فیصل آباد ڈاکٹر خورشید اعظم اپنے ڈویژنل عہدے داران اپنے ساتھیوں کے ہمراہ۔سنیر نائب صدر لاہور ڈویژن ڈاکٹر اکرم سراء صدر لاہور ڈویژن کثیر تعداد میں اساتذہ کی قیادت کرتے ہوئے دھرنے میں شریک ہوئے اجتماع میں خواتین کی نمائندگی صرف خواتین کالج اساتذہ نے کی ۔محترمہ فائزہ رعنا اورامنہ سعدیہ کی جد و جہد ناقابل فراموش ہے اتنی بھر پور شرکت کے باوجود آگیگا کی قیادت نے اتحاد اساتذہ پی پی ایل اے کے قیادت کو کسی قسم کی مشاورت میں شامل کیا نہ مزاکراتی عمل کا حصہ بنایا اس کے برعکس ایسے گروپوں کے لوگ پیش پیش تھے جو چند اساتذہ کو  دھرنے میں لاسکے یہ امر افسوس ناک ہے عین اسی روز ٹیکنالوجسٹ چیرنگ کراس پر اور ایجوکیٹرز کلب روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے تھے اتحاد اساتذہ اور پی پی ایل اے کے مرکزی رہنماؤں غلام مصطفیٰ چوہدری ،زاہد اعوان اور محترمہ فائزہ رعنا نے دونوں کے دھرنے میں شرکت کی ان سے اظہار یک جہتی کیا محترمہ فائزہ رعنا نے پر مغز تقریر میں ان کے مطالبات کی حما

Related posts

December 2001

Ittehad

پنجاب حکومت آسان اقساط پرطالبات کو سکوٹی اور موٹرسائیکلیں دے گی

Ittehad

تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے بارے کل این سی او سی کی میٹنگ میں فیصلہ ہوگا

Ittehad

Leave a Comment