لاہور یہ ایک حقیقت ہے کہ 2009میں دی گئی ہے پروٹیکشن کا تحفظ 2010 میں منتخب پپلا نہ کر سکی اسے 1013 میں واپس لے لیا گیا اس وقت قیادت اگر خواب غفلت سے بیدار ہو جاتی تو آج کی نسبت کہیں کم قوت سے اسے چھن جانے سے روکا جا سکتا تھا 2016 میں اتحاد اساتذہ کی منتخب قیادت نے اس مسلے کو اٹھایا ایک دھرنا 2018 میں ہوا اس وقت کی حکومت نے اسے اصولی طور پر تسلیم بھی کر لیا نوٹیفکیشن کا وعدہ اس حکومت کے ختم ہونے کی بنا پر ایفا نہ ہو سکا دوسری مرثیہ 37 روزہ دھرنا ہوا اور کچھ مہربانوں کی سازش سے منتقی انجام سے ہم کنار نہ ہو سکی البتہ پیسوں کا حساب ہو گیا امپلیمنٹیشن کے لیے نوٹ چیف سیکریٹری تک گیا مگر حکومت مالی دشواریوں کا بہانہ بنا کر پہلو تہی کر رہی ہے پریشان حال نگران حکمران بھوکے شیر کی طرح مشاہرے کم کرنے کے لیے عدالتی فیصلوں اور سابق وعدوں کی پر واہ کیے بغیر یہ غیر قانونی اقدام کرنے جا رہی ہے اور کٹوتیاں لرنےجا رہی ہے ایک مرتبہ پھر اتحاد اساتذہ پاکستان کی قیادت اس سے نمٹنے کے لیے میدان میں ہے