2023 Latest News Press Releases

قومی چینل لاہور نے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جد و جہد کی کہانی ساری قوم کو سنا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) اساتذہ کی ترجمان ویب سائٹ کی خبر یں  صرف اساتذہ تک محدود نہیں رہیں اسے ہمارے صحافی بھی پڑھتے ہیں اسی لیے جب یہ خبر ویب سائٹ سے ریلیز ہوئی تو لاہور نیوز کے ذمے داران نے اسے اس قومی سطع کے چینل سے نشر کردی اور ملک کے طول و عرض تک پہنچا دیا

Related posts

سنیارٹی نمبر 1089 سے 1300 تک اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی ترقی

Ittehad

آگیگا پنجاب کے شیڈول کے مطابق آج سارے پنجاب میں سرکاری ملازمین نے احتجاج کیا

Ittehad

یونیورسٹی سے واپس آنے والی ملتان کی 21 خواتین اساتذہ کی تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment