گو کہ ہمارا کسی الائنس سے کوئی تعلق نہیں اساتذہ کے وسیع تر مفاد میں چلنے والی تحریکوں میں بھر پور شرکت کا فیصلہ کیا ہے ہمارے مقامی لیڈران اپنے شہر سے لاہور آنے والے دوستوں کو مالی سپورٹ فراہم کریں
لاہور(نمائندہ خصوصی) لیو انکشمنٹ پیشن رولز۔ میں تبدیلی دوسرے صوبوں کے مقابلے میں تنخواہوں اور پنشن میں کم اضافے کے لیے چلائی جانے والی تحریکوں اور دھرنوں میں بھر پور شرکت کی جائے گی یہ فیصلہ اتحاد اساتذہ کی مرکزی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا اسی فیصلے کی روشنی میں آج صدر اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر چوہدری غلام مصطفیٰ نے کالج کی مختلف تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور اپنے موقف کا اظہار کیا کور کمیٹی اتحاد اساتذہ پاکستان میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ ہر شہر کے اس مقامی رہنما اپنے شہر کے اس شہر کے لاہور دھرنے میں شریک ہونے والے ساتھیوں کی سفر خرچ اور کھانے پینے کے اخراجات میں مالی تعاون کریں اپیل کی جاتی ہے کہ دس تاریخ میں شرکت کے لیے دوستوں کی میٹنگیں کی جائیں اور پروگرام کو آخری شکل دی جائے دس تاریخ کو اتحاد اساتذہ پاکستان کے وفود کی قیادت صدر چوہدری غلام مصطفیٰ پروفیسر صاحب زادہ احمد ندیم مرکزی جنرل سیکریٹری پپلا پنجاب،نائب صدر پپلا محترمہ فائزہ رعنا ،مرکزی سیکرٹری اتحاد اساتذہ ڈاکٹر طارق بلوچ ،مرکزی سیکرٹری نشرو اشاعت و سیکرٹری اتحاد اساتذہ لاہور پروفیسر حسن رشید ، پروفیسر داکٹر حافظ رمضان صدر پپلا سرگودھا ڈویژن،پروفیسر ڈاکٹر خورشید اعظم , پروفیسر محترمہ شگفتہ رانا جنرل سیکرٹری پپلا فیصل آباد ڈویژن صدر پپلا فیصل آباد ڈویژن،پروفیسر راؤ محمد ۔اعجاز صدر پپلا ساہیوال ڈویژن مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری پپلا محترمہ سعدیہ علوی پروفیسر مظہر گجر مرکزی نائب صدر پپلا ،پروفیسر یاسر چاند صدر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ،پروفیسر اختر گھمن صدر گوجرانولہ ڈویژن پروفیسر پروفیسر ملک ارشاد مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پپلا پروفیسر شفیق بٹ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پپلا پروفیسر ساجد صدیقی صدر اتحاد اساتذہ ملتان پروفیسر راؤ رونق صدرضلع خانیوال۔پروفیسر عمران جعفر صدر ساہیوال ،پروفیسر سید جواد صدر پاکپتن پروفیسر عابد حسین صدر وہاڑی ،پروفیسر راؤ عتیق صدر فیصل آباد پروفیسر راؤ سبغت اللہ صدر بہاولنگر پروفیسر رشمت صدر رحیم یار خان پروفیسر جواد صدر حافظ آباد پروفیسر حیات اللہ صدر میانوالی پروفیسر ناصر حیات مرکزی نائب صدر پپلا ،پروفیسر احتثام صدر جہلم پروفیسر محبوب عارف مرکزی نائب صدر اتحاد اساتذہ پاکستان,پروفیسر افتحار شاہ صدر ضلع گجرات، پروفیسر ناصر صدر اٹک ضلع اور پروفیسر کوثر صدر چکوال ضلع پروفیسر سبحان سہیل چانڈیہ صدر ضلع لیہ ،پروفیسر ڈاکٹر ایاز احمد سرکانی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پپلا، ڈاکٹر فرحت سرکانی صدر ڈیرہ غازی خان ،پروفیسر طارق صدر تونسہ پروفیسر امجد مجید صدر راجن پور پروفیسر کاشف ردنی صدر مظفر گڑھ اور دیگر رہنما اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے