2021 Latest News University / Board News

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے رجسٹرار آفیس سے کل ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا  ہے جس میں ملحقہ کالجوں کے اساتذہ کے لیے سینٹ میں مخصوص نشستوں کے لیے انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے جیساکہ آپ کے علم میں ہے کہ یونیورسٹی سے کالج اساتذہ کو بیلٹ بھجوانے کی تاریخ سات مئی تھی اثحاد اساتذہ بہاولپور ڈویژن نے اپنی ایک میٹنگ میں لاک ڈاؤن ،تعطیلات عید الفطر کی چھٹیوں اور کرونا سے پیدا شدہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر شیڈول مناسب نہ ہوگا لہذا اسے یونیورسٹی انتظامیہ کی توجہ اس جانب مبذول کرائی جائے چنانچہ اس فیصلے کی روشنی میں لیڈر اتحاد اساتذہ جنا ب امتیاز سلیم لودھی نے ایک تحریری درخواست پیش کی جسکا جائزہ لینے کے بعد یونیورسٹی نے ترمیم شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق اب بیلٹ پچیس مئی کو  روانہ کیے جائیں گے اور پولنگ دس جون کو ہونگےیا اس تاریخ سے قبل بذریعہ ڈاک یونیورسٹی کو بجھوذئے جا سکیں گے

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ راؤ ریاست علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز کے پرنسپلز کے لیے انٹرویوز پانچ فروری بروز بدھ کو ہونگے

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والے ایک سو انچاس مرد حضراتِ کے بھی پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment