2020 HED News Latest News

اتحاد اساتذہ کے رہنمااشتیاق احمد قمر ریٹائر ہوگئے

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما ۔اردو ادب کے معروف استاد ۔خوبصورت لکھاری گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے شعبہ اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اشتیاق احمد قمر مدت ملازمت مکمل کر کے آج 31 دسمبر 2020 کو ریٹائر ہو گئے اتحاد اساتذہ کے پلیٹ فارم سے انہوں نے اساتذہ برادری کے حقوق کی بازیابی کیلئے جد وجہد میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کے حصہ لیا اور بے پناہ قربانیاں دیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف کے لیے اتحاد اساتذہ ان کے شایان شان ایک تقریب کے انعقاد کی خواہاں تھی جو کرونا سے پیدا شدہ صورت حال کے باعث نہ ہو سکی کسی مناسب وقت یہ موخر شدہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اور ان  کی خدمات کو یاد کیا جائے گا 

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ محمد امیر حمزہ ورک مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

فیصل آباد اور گوجرانولہ ڈویژن کے پرنسپل کی خالی آسامیوں پر امیدواران کے انٹرویو دس ستمبر کو ہونگے

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید ٹرانسفر ,غلام فرید نئے سیکریٹری تعینات

Ittehad

Leave a Comment