2021 Latest News Press Releases

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو اور میٹرک کے رزلٹ کا اعلان موخر

پنجاب بورڈز کمیٹی آف  چئیر برسنز کی ایک پریس ریلیز کے مطابق کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ اور 16 اکتوبر 2021 کو ہونےوالے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تا حکم ثانی روک دیا گیا ہے ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ کوڈ پالیسی کے فیصلے کے تحت امیدواران کو نمبروں میں خصوصی رعایت دی جانا تھی جس کی حتمی منظوری وفاقی کا بینہ نے دینا تھی نہیں ہوسکی یہ منظوری آئندہ اجلاس میں دی جائے گی تب رزلٹ کے اعلان کا آئندہ شیڈول جاری کیا جائے گا

Related posts

لاہور دھرنے میں ہزاروں سرکاری ملازمین ۔مگر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا غائب

Ittehad

وفاقی حکومت نے چار مارچ کے میمورنڈم میں یکم جنوری کو ہونے والے نوٹیفکیشن کی وضاحت کی ہے

Ittehad

  نئی اور پرانی سنیارٹی لسٹوں نے ابہام پیدا کیا  اصل صورتحال واضح ہو گئی سترہ نہیں ستاون سیٹوں کا اضافہ ہوا ہے

Ittehad

Leave a Comment