2021 Akhbaar Latest News

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ تیس ستمبر دو ہزار اکیس مقرر کی ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ایک اعلامیہ کے مطابق ٹیکس دو ہزار اکیس کے لیے ان لائن انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے فارم جاری کر دیے گئے ہیں اعلامیہ کے مطابق گوشوارے ان لائن ویب پورٹل کے ذریعے داخل کیے جا سکتے ہیں اس ضمن میں ٹیکس گزاروں کی رہنمائی کے لیے الیکٹرانک ۔پرنٹ اور ویب سائٹ پر مہم بھی چلائی جا رہی ہے تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کے لیے ایک الگ فارم ڈائزین کیا گیا ہے جس کا عکس کچھ یوں ہے

مزید تفصیل اور فارم پر کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

FBR| Federal Board of Revenue – Government of Pakistan

Related posts

ٹریننگ بیج ٹو کے لیے ہدایت اور میٹنگ جوائن کرنے کا طریقہ کار

Ittehad

سپیشل الاونس 21 کے بارئے میں وضاحت۔ سب اساتذہ کو ملے گا

Ittehad

شازیہ انور ڈکیتی کیس کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا پنجاب پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Ittehad

Leave a Comment