2021 Akhbaar Latest News

لاہور سمیت سات بڑے شہروں میں سکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی پابندی برقرار

کرونا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے پنجاب کے سات بڑے شہروں میں سکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی پابندی برقرار رکھی ہے یاد رہے کہ اس سے قبل حکومت پنجاب نے یکم مارچ سے تمام سکولوں میں  ہر روز طالب علموں کو سکول آنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس  کے ساتھ ساتھ حالات پر نظر رکھے ہوئے تھی لاہور ،فیصل آباد ،سیالکوٹ، گجرات ،ملتان رحیم یار خان اور راولپنڈی کے سکولوں میں کرونا کیسز ٹریس ہوگے لہذا اس فیصلے کو تبدیلی کرنا پڑی 

Related posts

پنجاب کے سات شہروں میں تمام تعلیمی ادارے پندرہ سے اٹھائیس مارچ تک بند

Ittehad

آپ کی پوسٹنگ جلد کر دیں گے پنڈی یونیورسٹی کے اساتذہ وفد کو سیکرٹری تعلیم کی یقین دہائی 

Ittehad

گورنمنٹ کالج چکوال کو یونیورسٹی آف چکوال بنا دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment