2022 HED News Latest News

پنجاب کے تمام  سرکاری و پرائیویٹ سکولز و کالجز اب نو جنوری کو کھلیں گے  نوٹیفیکیشنز جاری

لاہور (نامہ نگار) صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز و کالجز اب نو جنوری کو کھلیں گے پہلے ان اداروں کو دو جنوری کو کھلنا تھا اب موسم کی متوقع خراب صورتحال کے سبب تعطیلات میں دو سے آٹھ جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے اس ضمن میں الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے جن کے عکس ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں 

Related posts

عید الفطر کی دس سے تیرہ اپریل تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

رات کے پچھلے پہر دھرنے  میں شریک سوئے ہوئے ایک سو دو افراد گرفتار کر لیے

Ittehad

خواتین لیکچررز کی زیر تکمیل سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

Leave a Comment