HED News

HUNGARY SCHOLARSHIPS FOR PAKISTANI STUDENTS


  • ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو پاکستانی قومیت رکھنے والے طالب علموں سے سٹاپیڈیم  ہنگرین سکالرشپ پروگرام 2020-2021 کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں یہ بیچلر ڈگری ماسڑ ڈگری اور پی ایچ ڈی کے لیے ہیں سکالرشپ میرٹ  ریسرچ کوالٹی تجاویز اور امیدوار کی صلاحیت کی بنیاد پر دیے جائیں گے پروگرام ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ٹمپس پبلک فاؤنڈیشن اشتراک عمل سے چلائیں گے                          سکالرشپ کی اقسام۔      سٹاپیڈیم ہنگرین سکالرشپ بنیادی اہلبیت کا معیار پورا کرنے والے پاکستانیوں کو ہنگرین یونیورسٹیوں کے درج ذیل ڈسپلنز میں دیے جائیں گے 1- بیچلر ڈگری بارہ سالہ تعلیم کے بعد۔         2- ون   ٹیر ماسٹر ڈگری 12 سالہ تعلیم کے بعد۔       3- ماسٹر ڈگری 16 سالہ تعلیم کے بعد 4 پی ایچ ڈی ڈگری 18 سالہ تعلیم کے بعد.                         for more detail visit phec

Punjab Higher Education Commission: PHEC

punjabhec.gov.pk

Send28SettingsMuhammad Arifprofarif@yahoo.com+92 333 4209771Edit contact

Related posts

پی ایچ ڈی ہولڈرز پوسٹ ڈاک کے لیے درخواست دیں

Ittehad

پچاس ہزار انڈر گریجویٹ طالب علموں کلیے6ارب کے احساس سکالرشپ۔

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما شیخ محمد یوسف کے فرزند ارجمند کی شادی خانہ آبادی

Ittehad

Leave a Comment