2022 Latest News Press Releasesہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پپلا کے احتجاج کی حمایت کر دی by IttehadApril 6, 2022April 6, 20220520 Share0 آج شام ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک ٹیوٹ کیا گیا ہے جس میں پپلا کے دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے حکام سے یہ کہا گیا ہے کہ 2013 میں پے پروٹیکشن کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے کر 2009 والے نوٹیفیکیشن کو بحال کیا جائے