2020 HED News Latest News

ویکینسی خالی کہاں پتہ کروانے کی ضرورت نہیں بس کلک کریں

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ویب سائٹ بنا کر جہاں اور بہت سی سہولیات فراہم کی ہیں وہاں ایک یہ بھی ہے کہ آپ نے پوسٹنگ کروانی تو کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں تو پوزیشن آپ کےسامنےاسی طرح محکمہ میں مختلف مضامین کی کتنی آسامیاں ہیں یہاں سے پتہ کیا جا سکتا ہے

 cis.punjab.gov.pk

PPSC-Lecturers-Vacant-Seats-List-2020

(teachworkoutlove.com)

Related posts

  گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چکوال کے پندرہ  اساتذہ کامرس کالج میں ایڈجسٹ 

Ittehad

٫یوم پاکستان سے استحکام پاکستان تک”  سیمینار سے ڈاکٹر  محبوب حسین کا خطاب

Ittehad

اردو کی نو منتخب ایک سو اکیاسی خواتین لیکچررز کے احکامات تقرری جاری ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment