جیسا کہ تمام سرکاری ملازمین یہ جانتے ہیں کہ ہر سال یکم دسمبر سے ان کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ کا اضافہ کیا جاتا ہے اس سال دو ہزار بائیس میں کیونکہ پے سکیلز ریوایز ہوئے ہیں سالانہ انکریمنٹ کی شرح بھی تبدیل ہو گئی یہاں پر ایک چارٹ شائع کیا جا رہا ہے جس سے پتہ چلایا جا سکتا ہے کہ کس گریڈ کے ملازم کی ماہانہ تنخواہ میں سالانہ انکریمنٹ سے کتنا اضافہ ہوگا