2025 HED News Latest News

لاہور، راولپنڈی کے بعد ہونہار سکالرشپ لانچنگ کی تیسری تقریب کل ملتان میں ہوگی

تقریب کی مہمان خصوصی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ہونگی جس میں پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیز ،میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جنرل ایجوکیشن کے فوکل پرسن ،اساتذہ اور طلباء وطالبات شریک ہونگےآج چار جنوری 2025 بروز ہفتہ ایڈیشنل سیکرٹری اکاؤنٹ و جنرل کی صدارت میں جنوبی پنجاب کے ڈائریکٹرز و ڈپٹی ڈائریکٹر کا ایک اجلاس ہوا جس میں تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کو حتمی شکل دی گئی

یاد رہے کہ صوبائی حکومت نےپی ایچ ای سی کے ذریعے اس پروگرام کو لانچ کیا اس پروگرام کے تحت ہر سال تیس ہزار طلباء و طالبات اور چار برسوں میں ایک لاکھ بیس ہزار کو یہ سکالرز شپ طلباء و طالبات کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے جائیں گے 68 مضامین میں یہ سکالرشپ دئیے جائیں گے ملک کی 65 سرکاری یونیورسٹیز کے ،12میڈیکل و ڈینٹل کالجوں اور 359 جنرل کالجوں کے طلباء وطالبات اس سکالرشپ کےلیے درخواست دے سکتے ہیں ان اداروں کی لسٹ ویب سائٹ پر موجود ہے اس سال جن طلباء وطالبات نے درخواست دیں ان میں یونیورسٹیز کے 20566 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے 4820 طلباء وطالبات اور ایچ ای ڈی کے 1367 طلبا و طالبات درخواست دہندگان کو ابتدائی سیکروٹنی کے ذریعے منتخب کیا گیا اور عارضی میرٹ لسٹیں تیار کی گئیں ان کے ڈاکومنٹس کی تصدیق اور والدین کی ماہانہ آمدن تین لاکھ سے زائد نہ ہو دونوں اہلیت کے معیارات پر تسلی کے بعد فائنل میرٹ لسٹ یاد رہے کہ صوبائی حکومت نےپی ایچ ای سی کے ذریعے اس پروگرام کو لانچ کیا اس پروگرام کے تحت ہر سال تیس ہزار طلباء و طالبات اور چار برسوں میں ایک لاکھ بیس ہزار کو یہ سکالرز شپ طلباء و طالبات کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے جائیں گے 68 مضامین میں یہ سکالرشپ دئیے جائیں گے ملک کی 65 سرکاری یونیورسٹیز کے ،12میڈیکل و ڈینٹل کالجوں اور 359 جنرل کالجوں کے طلباء وطالبات اس سکالرشپ کےلیے درخواست دے سکتے ہیں ان اداروں کی لسٹ ویب سائٹ پر موجود ہے اس سال جن طلباء وطالبات نے درخواست دیں ان میں یونیورسٹیز کے 20566 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے 4820 طلباء وطالبات اور ایچ ای ڈی کے 1367 طلبا و طالبات درخواست دہندگان کو ابتدائی سیکروٹنی کے ذریعے منتخب کیا گیا اور عارضی میرٹ لسٹیں تیار کی گئیں ان کے ڈاکومنٹس کی تصدیق اور والدین کی ماہانہ آمدن تین لاکھ سے زائد نہ ہو دونوں اہلیت کے معیارات پر تسلی کے بعد فائنل میرٹ لسٹ بنائی جاتی یاد رہے کہ صوبائی حکومت نےپی ایچ ای سی کے ذریعے اس پروگرام کو لانچ کیا اس پروگرام کے تحت ہر سال تیس ہزار طلباء و طالبات اور چار برسوں میں ایک لاکھ بیس ہزار کو یہ سکالرز شپ طلباء و طالبات کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے جائیں گے 68 مضامین میں یہ سکالرشپ دئیے جائیں گے ملک کی 65 سرکاری یونیورسٹیز کے ،12میڈیکل و ڈینٹل کالجوں اور 359 جنرل کالجوں کے طلباء وطالبات اس سکالرشپ کےلیے درخواست دے سکتے ہیں ان اداروں کی لسٹ ویب سائٹ پر موجود ہے اس سال جن طلباء وطالبات نے درخواست دیں ان میں یونیورسٹیز کے 20566 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے 4820 طلباء وطالبات اور ایچ ای ڈی کے 1367 طلبا و طالبات درخواست دہندگان کو ابتدائی سیکروٹنی کے ذریعے منتخب کیا گیا اور عارضی میرٹ لسٹیں تیار کی گئیں ان کے ڈاکومنٹس کی تصدیق اور والدین کی ماہانہ آمدن تین لاکھ سے زائد نہ ہو دونوں اہلیت کے معیارات پر تسلی کے بعد فائنل میرٹ لسٹ بنائی جاتی ہے

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) حکومت پنجاب نے صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی زیرنگرانی ہونہار سکالرز شپ پروگرام 2024 شروع کیا ہے جس کی مختلف بڑے شہروں میں لانچنگ تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں سب سے پہلے چار دسمبر کو یہ تقریب پنجاب یونیورسٹی کے ہیلے کالج آف کامرس میں منعقد کی گئی دوسری تقریب 23 دسمبر کو فاسٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد میں ہوئی اس سلسلے کی تیسری تقریب کل چھ جنوری 2025 کو بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہونے جا رہی ہتقریب کی مہمان خصوصی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ہونگی جس میں پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیز ،میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جنرل ایجوکیشن کے فوکل پرسن ،اساتذہ اور طلباء وطالبات شریک ہونگےکل چھ جنوری 2025 کی تقریب بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہوگی جس میں ہر کالج کے فوکل پرسن کے علاؤہ ملتان کے ہر کالج کے پچاس طلبا وطالبات شریک ہونے گے یاد رہے کہ صوبائی حکومت نےپی ایچ ای سی کے ذریعے اس پروگرام کو لانچ کیا اس پروگرام کا بنیادی مقصد کم آمدنی والے طلباء و طالبات کو اعلی تعلیم کے مواقع کی فراہمی ہے اس پروگرام کے تحت ہر سال تیس ہزار طلباء و طالبات کی ٹیوشن فیس حکومت کے ذمے ہوگیاور اس کے علاوہ چار برسوں میں طلباء و طالبات کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے جائیں گے یہ سکالرشپ یونیورسٹی میں زیر تعلیم 68 مضامین کے طلباء وطالبات کو میرٹ پر یہ سکالرشپ دئیے جائیں گے صوبے کی 65 سرکاری و پرائیویٹ یونیورسٹیز ،12میڈیکل و ڈینٹل کالجوں اور 359 جنرل کالجوں کے طلباء وطالبات اس سکالرشپ کےلیے درخواست دے سکتے ہیں ان اداروں کی لسٹ ویب سائٹ پر موجود ہے اس سال جن طلباء وطالبات نے درخواست دیں ان میں یونیورسٹیز کے 20566 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے 4820 طلباء وطالبات اور ایچ ای ڈی کے 1367 طلبا و طالبات درخواست دہندگان کو ابتدائی سیکروٹنی کے ذریعے منتخب کیا گیا اور عارضی میرٹ لسٹیں تیار کی گئیں ان کے ڈاکومنٹس کی تصدیق اور والدین کی ماہانہ آمدن تین لاکھ سے زائد نہ ہو دونوں اہلیت کے معیارات ہیں ان کی مکمل تسلی کے بعد فائنل میرٹ لسٹ بنائی جاتی ہے جو ویب سائٹ پر موجود ہے

CM Scholarships Programhttps://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/

Related posts

بجٹ منظور کرلیا گیا،تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوسکا

Ittehad

کالج ٹیچرز انٹرنیز کی آن لائن ڈیمانڈ کی کل آخری تاریخ ہے

Ittehad

  سیکرٹری ہائر ایجوکیشن بجف اقبال ٹرانسفر  ڈاکٹر واصف خورشید ان کی جگہ تعینات

Ittehad

Leave a Comment