2021 General Notifications Latest News

سال 2022 کے دوران دس سرکاری۔ تین بنک اور بائیس آپشنل چھٹیاں ہونگی

حکومت پاکستان کے کیبنٹ ڈویژن کے سیکریٹری کے دفتر سے جاری ہونے والے سرکلر نمبر ایف نمبر دس-/ایک/ دو ہزار اکیس-ایم آئی این -ٹو  بتادیح سترہ دسمبر دو ہزار اکیس کے مطابق پاکستان میں آئندہ سال دو ہزار بائیس کے دوران دس سرکاری تین بنک ہالیڈے اور بائیس آپشنل چھٹیاں ہو نگی نوٹیفیکیشن میں تفصیل دیکھی جا سکتی ہے  

Related posts

سوشل میڈیا اور غیر ذمہ دار الیکٹرونک میڈیا نے بچوں کی چھٹی کروا دی

Ittehad

ابو الحسن نقوی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا تعینات

Ittehad

پروفیسر ذوالفقار شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے

Ittehad

Leave a Comment