2024 General Notifications HED News

وزیر اعظم نے اٹھائیس مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔کیبنٹ ڈویژن کیبنٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی ہے جس کے مطابق اٹھائیس مئی 2024 بروز منگل یوم تکبیر کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کا موقف ہے کہ ان کے دور اقتدار میں 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکہ کر کے پاکستان ایٹمی طاقت بنا تھا اب کیونکہ ان کی اپنی حکومت ہے اسے یوم تکبیر کے طور پر منایا جانا چاہیے

Related posts

پنجاب حکومت سکولز ٹیچرز کا ٹی این اے ٹیسٹ لینے میں ناکام

Ittehad

پرموشن کیسز میں اکتیس مئی تک جوائن نہ کرنے والوں کا کوئی مالی نقصان نہیں ہوتا

Ittehad

بشکیک ۔دو پروازوں کے ذریعے پاکستانی طالب علم بحفاظت پاکستان پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment