2021 HED News Latest News

سنیارٹی لسٹوں کی درستگی میں تمام دوست اپنا کردار ادا کریں

جسا کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں کہ سنیارٹی لسٹوں میں غلط اندراج کے باعث نہ کوئی اعلی نہ کوئی ادنی متاثر نہیں ہوتا متاثر ہوتے ہیں تو صرف آپ لوگ یعنی اساتذہ ۔جو صرف آپس میں بھڑس نکالنے یا معمولی احتجاج کے کچھ نہیں کر سکتے پہلے تو آپ یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ آپ  ان غلط اندراج سے متاثر کیسے ہیں جب کوئی لیکچرر سرے سےجوائن ہی نہیں کرتا یا تھوڑا عرصہ جاب کر کے بغیر کسی اطلاع کے غائب ہو جاتا ہے یا چھٹی لے کر جاتا ہے مگر دوبارہ کبھی واپس آ کر جوائن ہی نہیں کرتا یا ہائر ایجوکیشن میں ہی اگلے گریڈ میں ہی ڈائریکٹ سلیکٹ ہو کر اگلے گریڈ میں جوائن کر لیتا ہے یا کسی دوسرے  ادارے میں بہتر سروس میں جوائن کر لیتا ہے مثلاً یونیورسٹی مثلاً سپیریئر سروس یا کوئی اور یا خدا نخواستہ انتقال کر جاتا ہے تو ایسے تمام خواتین وحضرات کے نام سنیارٹی لسٹ میں موجود رہتے ہیں انہیں ڈیلیٹ نہیں کیا جاتا پرموشن کی باری آنے پر ان کا کیس ڈیفر ہوتا نتیجہ یہ ایک اگلے گریڈ کی پرموشن سیٹ رکی رہتی ہے اور ایک حاضر سروس دوست ترقی سے محروم رہ جاتا ہے ایسی صورت حال ہر گریڈ میں ہے ایک اندازے کے مطابق سیکڑوں خواتین وحضرات اس بنا پر ترقی سے محروم ہیں ایسوسی ایشن کے مختلف ادوار میں اس پر کام بھی شروع ہوا مگر پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا بہت سا ریکارڈ بھی ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ میں موجود ہے  اتحاد اساتذہ اور پی پی ایل اے نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مسلے پر خصوصی توجہ دے کر اسے کسی منتطقی نتیجے تک لے جایا جائے اپ سے درخواست ہے کہ تمام احباب ان سب لسٹوں کا بغور مطالعہ کریں ابنے اردگرد کے دوست حلقوں کی مدد سے مندرجہ بالا تمام کیٹگریز کی اغلاط کی نشاندھی کریں اور ان کے ثبوت حاصل کرنے کی کوشش کریں ہم نے ڈاکٹر خورشید اعظم صدر پی پی ایل اے فیصل آباد کی سر براہی میں قائم کمیٹی کی ہے ان سے سے رابطہ کر کے مطلع فرمائیں ڈاکٹر صاحب نے اس ضمن میں کام کا آغاز کر دیا ہے کچھ کام وہ کر بھی چکے ہیں  

Please contact Dr khursheed Azam on 0335– 7915150

سنیارٹی لسٹوں کو دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں پرانی تمام لسٹوں کے لیے وزٹ کریں

www.ia.com.pk

Seniority-List-of-A.P-male-23-4-2019-to-4-2-20-1

seniority-list-of-lecturers-male-2021

Related posts

پرموشن لینے کے لیے منافقت اور چھوٹ کا سہارا لینا پڑےگا پرفارما دیکھیں

Ittehad

دس کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی / ایم فل الاونس کی منظوری

Ittehad

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مستعفی ہونے سے قبل کالج اساتذہ کو پے پروٹیکشن دینے کے احکامات جاری کیے

Ittehad

1 comment

Mudassar Riaz May 7, 2021 at 5:11 am

a.a i want to subscribe for newspaper published by ittehad easatza at
Govt Graduate College Sangla Hill
leturer Chemistry
03003159223

Reply

Leave a Comment