2023 HED News Latest News

اٹھارہ کالجوں کی خود مختاری کے خاتمے کا نوٹیفیکیشن جاری

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے کیمونٹی اور لیڈران کو مبارک باد 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں آج اٹھارہ خود مختار کالجوں کی خود مختاری کے خاتمے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے گورنر آف پنجاب نے بھی رسمیں منظوری کر دی اور اکتیس  اگست دو ہزار دس کے اٹاونومی دئیے جانے والا نوٹیفیکیشن ۔واپس لے گیا ہے

Related posts

  اساتذہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا حکم–۔ نہ رہنے والوں کو سزائیں

Ittehad

پنجاب:یونیورسٹیز کی خود مختاری پر حملہ، فپواسا آج احتجاج کرے گی

Ittehad

ترقی پانے کے بعد تیرہ خواتین لیکچررز کی تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment