2022 HED News Latest News

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ایک سو باون  نو منتخب مرد لائبریرینز کے احکامات تعیناتی جاری کر دئیے

سارے مراحل طے کر لینے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بلآخر ایک سو باون نو منتخب لائبریرین کو پنجاب کے مختلف کالجوں میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں اس سے قبل جب کچھ عرصہ پہلے پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اپنی سفارشات پر مبنی لسٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن کو بھجوائی تو متعلقہ اہلکاروں نے ان سلیکٹی لائبریرینز کومجاز اٹھارٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے انہیں تعینات کرنے کی منظوری حاصل کی بھر پنجاب کے مختلف کالجوں میں اس مضمون کی خالی آسامیوں کی فہرست مرتب کی منتخب امیدواران کو یہ فہرست فراہم کر کے ان سے ان کی پوسٹنگ ترجیحات طلب کیں بعد ازاں دفتر کے عملے نے متعلقہ امیدوار کا کمیشن کا میرٹ اور اس کی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے پوسٹنگ تجاویز مرتب کر کے پھر ایک مرتبہ شائع کرکے اس پر اعتراضات کا موقع دیا اور اس کے بعد کل یہ پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئیے ان آرڈرز کی نقول ذیل میں دی جا رہی ہیں

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان ڈیرہ غازی خان دو اضلاع کی تنظیم نو۔ ۔نئے آنے والوں کو استقبالیہ 

Ittehad

  فیصل آباد ڈویژن میں چار سو کالج ٹیچرز انٹرنی بھرتی کیے جائیں گے 

Ittehad

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر ز کی گریڈ بیس میں ترقی کے کیسز کل تک بجھوانے کا حکم

Ittehad

Leave a Comment