2022 HED News HED News Latest News

نامور شاعر ۔ادیب و دانشور ڈاکٹر اصغر علی کو  پرنسپل گورنمنٹ کالج جڑانوالہ تعینات کرنے کا فیصلہ 

نامور شاعر ۔ادیب اور دانشور گورنمنٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کے پروفیسر آف اردو  ڈاکٹر اصغر علی بلوچ کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ کا پرنسپل تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے متعدد سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سیکرٹری کو درخواست کی ہے کہ گورنمنٹ کالج جڑانوالہ میں اسامی تھی سمری بھجوائی گئی اور وزیر اعلی پنجاب اس کی منظوری دے چکے ہیں کیونکہ گریڈ بیس کی پوسٹنگ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کرتی ہے لہذا اس پروسیجر کی تکمیل پر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے 

Related posts

convocation week .GCS,GCU,GCW samanabad nd GICW cantt

Ittehad

ہواوے کمپنی پاکستان میں 24 ٹریننگ لیبارٹریز قائم کرے گی

Ittehad

جنرل ایجوکیشن کے پانچ اور کامرس کے تین کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

Leave a Comment