2022 Latest News Press Releases

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے کالجوں میں  ایم۔ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں پر پابندی عائد کر دی

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے تمام یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ کالجوں  / اداروں میں ایم ایس /ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں پر پابندی عائد کر دی ہے انہوں نے پبلک کے نام ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں عوام کو ملحقہ  کالجوں /انسٹیٹیوٹ میں ایسے کسی پروگرام میں داخلہ لینے سے منع کیا ہے اور دوسری جانب ایسے کالجز اور انسٹیٹیوٹ کو بھی منع کیا ہے کہ کسی ایسے داخلے کا اشتہار نہ دیں اگر ایسا کیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

Related posts

لاہور اور گوجرانولہ بورڈز نے لوکل پریکٹیکل ڈیوٹی کے روزانہ کے معاوضے بڑھ دئیے

Ittehad

پروفیسر فرخ زہرا گیلانی انتقال کرگئیں

Ittehad

راولپنڈی یونیورسٹی کے سٹاف کےلیے۔مختلف کالجوں میں نئی آسامیوں کی تخلیق ۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment