HED News Latest News

امیدواران چئیرمین تعلیمی بورڈز کے لیے گریوینسز جمع کروانے کی آخری تاریخ

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ایک پرفارما جاری کیا گیا ہے۔ جس پر چئیرمین تعلیمی بورڈز کے امیدواران اپنے تحفظات/ شکایات جمع کروا سکیں گے۔ متعلقہ پرفارما کے علاوہ کسی اور طریقے سے جمع کروائی گئی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔ پرفارما 10 مارچ 2026ء کو دن 3 بجے تک جمع کروایا جا سکے گا۔ اس کے بعد جمع کرائی جانے والی شکایت پر غور نہیں کیا جائے گا یاد رہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے چیئرپرسن تعینات کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر رکھی ہیں۔ سرچ کمیٹی کے سامنے انٹرویو کے لیے میرٹ پر آنے والے امیدواروں کو ہی بلایا جائے گا

Related posts

خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ تیرہ مارچ سے ہوگی

Ittehad

  پنجاب یونیورسٹی   میں اندھیر نگری رولز ریگولیشن اور میرٹ کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں 

Ittehad

ڈاکٹر امجد مگسی اور ان کی ٹیم کو انتخابات میں کامیابی پر پیپلا اور اتحاد اساتذہ کی مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment