2023 General Notifications Latest News

  سال 22-21 کے لیے  جی پی ایف کی شرح منافع 12.40 فیصد  مقرر کر دی گئی 

اسلام آباد(نمائندہ لیےخصوصی) فیڈرل گورنمنٹ کے فنانس ڈویژن کے ریگولیشن ونگ نے سترہ فروری 2023 کو  نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کہا گیا ہے کہ جنرل پرویڈنٹ فنڈ کے لیےمالی سال دو ہزار  بیس اکیس کےلیے شرح منافع 7.90 مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن اٹھارہ نومبر دو ہزار اکیس کو جاری کیا گیا تھا اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم جولائی  دو ہزار اکیس سے شروع ہونے والے مالی سال اکیس  بائیس کے لیے شرح منافع بارہ اعشاریہ چالیس ہوگی اس کا اطلاق دونوں جی پی ایف اور سی پی ایف پر ہوگا

Related posts

اتحاد اساتذہ کے رہنمااشتیاق احمد قمر ریٹائر ہوگئے

Ittehad

یونیورسٹیوں میں ڈیپورٹیشن پر ہائر ایجوکیشن کے 952اساتذہ کا مستقبل تاریک

Ittehad

پانچ فیصد سے زائد کرونا والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7جون سے کھلیں گے

Ittehad

Leave a Comment