سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ںسائنس،ٹیکنالوجی ،انجنیرنگ اور ریاضیات کو بنیاد بنا کر سکولوں میں جدید ترین تعلیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے منتحب سکولوں کو وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے جدید لیبارٹریوں اور اعلی ترین آلات سے مزین کیا جاے گا پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر احسن فیروز اس پراجیکٹ کے فوکل پرسن جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اثھارٹیز اس پراجیکٹ کے ضلعی فوکل پرسنز ہونگے اس پراجیکٹ پر عملدرآمد کی خاطر پراجیکٹ ڈائریکٹر تمام منتخب سکولز کا دورہ کریں گے ان سکولوں کے تمام سکول اساتذہ کو اس سلسلے میں مقامی و بین الاقوامی ٹرینرز ٹریننگ دیں گے
previous post