ان میں خواتین کالجز میں لیکچررز کی خالی آسامیاں کی تعداد 1457 جبکہ مردانہ کالجوں میں مختلف مضامین میں 536 لیکچررز کی خالی آسامیوں کی نشاندھی کی گئی ہے
ان میں مردانہ کالجوں میں اردو 125 سیاسیات 71 فزکس 99 پاکستان سٹڈیز 20 اسلامیات کی 123 اور کمپوٹر سائنس کی 98 جبکہ خواتین کالجز میں بیالوجی کی 115 باٹنی کی 40 سوکس کی 6 کامرس کی 27 اکنامکس کی 152 انگریزی کی 230 ہسٹری کی 31.ہوم اکنامکس کی 138 لائبریری سائنس کی 42 ریاضی کی 150 پاکستان سٹڈیز کی 32 سیاسیات کی 129 سائیکالوجی کی 123.سرائیکی کی 20 سوشل ورک کی27 سوشیالوجی کی 46 شماریات کی 108 اور زوالوجی کی41 آسامیاں خالی پڑی ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر مرد وخواتین کالجز میں لیکچررز کی خالی پڑی آسامیوں کی لسٹیں شائع کی گئی ہیں ان میں چھ مختلف مضامین میں مرد لیکچررز کی 536 او ر18 مختلف مضامین میں خواتین کالجوں میں 1457 خالی پوسٹوں کاا۔اعلان کیا گیا ہے لسٹوں کی تفصیل کچھ یوں ہے
VACANT POSTS IN MALE COLLEGES
URDU
MalesVacancyPositionUrdu