2022 Latest News Press Releases

سندھ گورنمنٹ نے سی ٹی آئی کے لیے وظیفہ ساٹھ ہزار کر دیا 

محکمہ ہائر ایجوکیشن صوبہ سندھ نے صوبے کےکالجوں میں پندرہ سو کالج ٹیچرز انٹرنی بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے اور ان کا ماہانہ معاوضہ بڑھا کر ساٹھ ہزار کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور ان کا دورانیہ سات ماہ کا ہوگا بھرتی شدہ سی ٹی آئی گیارھویں ،بارہویں اور ڈگری کلاسز کو پڑھائیں گےبھرتی کے لیے اہلیت کا معیار کسی بھی ایچ سی سی کی تسلیم شدہ یونیورسٹی یا خود مختار ادارے سے سولہ تعلیم سالہ ڈگری اس مضمون میں لی ہو جس میں وہ اپلائی کرنا چاہتے ہوں  امیدواران کے لیے سندھ  کےرہائشی ہونے کا سرٹیفکیٹ  پیش کرنا ہوگا امیدوارن  کو جدید ٹیچنگ  اور ٹیکنالوجی پر قدرت حاصل ہو چائیے امیدواران کے لیے عمر کی حد پینتیس برس مقرر کی گئی ہے سلیکٹ ہونے کے بعد امیدوار کو پڑھانے کے ساتھ ساتھ پر پرنسپل کی طرف سے لگائی گئی ایکسٹرا  کیریکولر کو کیریکولر اور انتظامی ڈیوٹی بھی سر انجام دیں گے یہ ملازمت ایک ضلع تک محدود ہوگی محکمہ کے  بنائے گئے قواعد کے مطابق سلیکشن کی بنیاد میرٹ پر ہوگی منتخب شدہ انٹرنی کی لسٹ محکمہ خندہ کی ویب سائٹ پر میسر ہوگی امیدوار محکمہ کی سرکاری ویب سائٹ پر طریقہ کار کے مطابق ان لائن درخواست دیں گے

Related posts

یونیورسٹی آف لاہور:تدریسی وغیر تدریسی عملے کو ملازمتوں سے نکالنے کا آغاز

Ittehad

پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مددگار سہولت کار سٹاف فراہم کیا جائے۔۔ڈویژنل ڈائریکٹرز کو درخواست 

Ittehad

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment