2022 HED News Latest News

                                                               ڈی ٹائپ کالج برائے خواتین فیصل آباد کی پرنسپل ڈاکٹر تبسم کو انتظامی بنیادوں پر عہدے سے ہٹا دیا گیا 

آج ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈی ٹائپ  فیصل آباد کی پرنسپل ڈاکٹر تبسم سلطانہ  کو بد عنوانی ،بد اخلاقی اور کالج کو چلانے کی اہلیت نہ رکھنے کی بنا پر ان کے عہدے سے علیحدہ کر دیا گیا  ان شکایات کی بنا پر ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد نے انکوائری کی اور انہیں ان کی الزامات میں ملوث ہونے کی تصدیق کی رپورٹ موصول ہونے پر سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مزید کھوج پر مامور کیا ان نے بھی انکوائری کر کے ان الزامات پر مہر تصدیق ثبت کر دی درجہ چہارم اور  اساتذہ سے بد سلوکیوں پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ سے کروائی گئی جس سے ان پر لگایا گیا الزام درست ثابت ہوا انکوائری افسران نے لکھا کہ ایک لاکھ چالیس ہزار جو خورد برد کیے گئے انہیں واپس سرکاری خزانے میں جمع کروایا جائے اور انہیں ان کے عہدے سے الگ کر دیاجائے ان رپورٹوں کی روشنی میں سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انہیں پرنسپل کے عہدے سے الگ کر دیا گیا 

Related posts

وفاقی تعلیمی بورڈ نے معاوضہ جات میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

پروفیسر چوہدری عیش محمد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب پذیرائی کا انعقاد

Ittehad

کرپشن کے واضح ثبوت ملنے پر ڈائریکٹر کالجز سرگودھا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment