2023 Latest News Press Releases

امریکی یونیورسٹیوں میں  تعلیم حاصل کرنے کے لیے فل برائٹ سکالرشپ 

یہ سکالرشڈپ صرف درج زیل۔تیس یونیورسٹیوں میں داخلے کےبعد ہی دئیے جائیں گے  درخواست دینے کی آخری تاریخ بارہ اپریل 2023 ہے انڈر گریجویٹ تعلیم کے لیے بارہ سال ماسٹر ڈگری  گریجویشن کی ڈگری کا ٹرانسکرپٹ اور پی ایچ ڈی کے لیے ماسٹر ڈگری ٹرانسکرپٹ کی کاپی درکار ہے  اگر مادری زبان انگریزی ۔نہیں ہے تو انٹرنیشنل آنگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم کا سرٹیفیکیٹ لگانا ہوگا 

 درخواست ان لائن بھجوائی جائیں گی مزید معلومات اور درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں 

Fulbright Scholarship 2023-24 in United States Fully Funded (scholarshipcorners.com)https://scholarshipcorners.com/fulbright-scholarship-in-usa-fully-funded/#Universities_Under_Fulbright_Scholarship

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ ادریس احمد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب پذیرائی

Ittehad

نہ الیکشن ایکٹ اور نہ ہی کمیشن کا خط مانع پھر بھی محکمہ پرموشنز روک کے بیٹھا ہے

Ittehad

اسلامیہ یونیورسٹی میں چولستان سٹڈی سننٹر کی عمارت گرگئی ۔ابتک چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاع

Ittehad

Leave a Comment