2020 HED News Latest News

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال خواتین اے پیز کی خصوصی توجہ

جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ آپ کی منتخب قیادت پچھلے رہ جانے والے پرموشن کیس کو پرسو کرنے میں دن رات ایک کر رہے جن میں گریڈ اٹھارہ سے انیس میں عرصہ دراز سے ترقی کے منتظر 76کیسز ، گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی کی منتظر خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز اور گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کی منتظر سنیارٹی نمبر ایک تا ایک سو پچیس کے کسیز ہیں اول الذکر اسسٹنٹ پروفیسر کے 76 کیسز آج ڈی پی آئی سیکرٹری ایجوکیشن کے دفتر پہنچ گئے ہیں اور امید واثق ہے کہ آئندہ ہونے والی پی ایس بی کی میٹنگ میں پیش ہو جائیں گے جہاں تک انیس سے بیس میں ترقی کی منتظر ایسوسی ایٹ پروفیسر ز اور پرنسپلز کا تعلق ہے وہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں اور بائیس تاریخ کو سیکرٹری کے پاس ہونگے جہاں تک اسسٹنٹ پروفیسر خواتین سنیارٹی نمبر 989تا 1520تک کا تعلق ہے ان کی تکمیل میں دشواری پیش آ رہی ہے دشواری یہ ہے کہ 42کیس ایسے ہیں کہ ڈی پی آئی آفیس کی بار بار یاد دہانی کے ان کی 2019 کی رپورٹس تا حال مہیا نہیں کی جا رہیں ہم ان متعلقہ خواتین ،پی پی اے کے عہدے داروں اور اتحاد اساتذہ کے زمہ داران التماس کرتے ہیں کہ آپ دل چسپی لیکر انہیں مکمل کروائیں اور ڈی پی آئی آفیس پہنچانے کا بندوبست کریں کمیوں خامیوں کی فہرستیں تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کے پاس موجود ہیں

Related posts

منفی ٹیسٹ آنا ضروری نہیں۔طالب علم پانچ روز کورنٹائن کے بعد واپس سکول ا سکتے ہیں ۔

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کے عہدے کا عارضی چارج ڈاکٹر اصغر زیدی کےسپرد

Ittehad

 پنجاب کے جوبیس اضلاع میں موسم سرما کی۔تعطیلات تئیس  د سمبر تا چھ جنوری جبکہ بارہ اضلاع میں تین  تا تیرہ جنوری تک ہوں گی

Ittehad

3 comments

MUHAMMAD TAHIR July 21, 2020 at 1:30 pm

Sir remaining batch lecturer male 2009 k promotion cases ke koe info

Reply
Ittehad August 22, 2020 at 10:03 pm

we are trying to bring merit list of selectee batch 2015 personally as soon as it will be list will be issued

Reply
Dr.Naureen Ruby December 21, 2020 at 6:54 pm

97 walay jo 2015 main ap howay thay un k1 9 main promote honay k imkanat kb tuk hain.

Reply

Leave a Comment