2023 Latest News Press Releases

فیصل آباد میں آگیگا کا کامیاب مظاہرہ اتحاد اساتذہ پاکستان ایک بڑے فریق کے طور پرشامل

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خورشید اعظم ،متحرمہ شگفتہ رانا اپنے اپنے کالج کے اساتذہ کی قیادت کرنےہوئے ریلی میں شریک ہوئے آگیگا کے رہنما  اپنے اپنے کیڈر کی  قیادت کرتےہوئےائے

لاہور سے صدر اتحاد اساتذہ پاکستان غلام مصطفیٰ ،صدر اتحاد اساتذہ پاکستان لاہور ڈویژن و نائب صدر پپلا محترمہ فائزہ رعنا جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن حسن رشید اور نائب صدر پپلا لاہور ڈویژن جاوید بھٹی شریک ہوئے سرگودھا ڈویژن سے صدر پپلا ڈاکٹر حافظ رمضان ،سئنیر نائب صدر پپلا سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر شیر محمد گوندل ،رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان فرخ اعوان اور دیگر نے شرکت کی

فیصل آباد (وقائع نگار ) آگیگا کے شیڈول کے مطابق ڈویژنل صدر مقام پر آج چوتھا پروگرام فیصل آباد میں انعقاد پذیر ہوا اتحاد اساتذہ پاکستان اپنے اعلان کے مطابق بطور ایک شریک فریق کے طور پر شامل تھی صدر پپلا فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر خورشید اعظم اور جنرل سیکرٹری پپلا فیصل آباد ڈویژن محترمہ شگفتہ رانا نے اس میں شرکت کے لیے پلاننگ کی دعوت نامے بھجوائے بھر پور سوشل میڈیا مہم چلائی اور اپنے اپنے وفود کی قیادت کرنےہوئے وقت مقررہ پر پنڈال میں آئے اتحاد اساتذہ پاکستان کے لاہور اور سرگودھا سے وفود نے ریلی میں شرکت کی لاہور سے چوہدری غلام مصطفیٰ فائزہ رعنا ،حسن رشید اور ڈاکٹر جاوید بھٹی شریک ہوئے سرگودھا سے ڈاکٹر حافظ رمضان صدر پپلا سرگودھا ڈویژن ،ڈاکثر شیر محمد گوندل سئنیر نائب صدر پپلا سرگودھا ڈویژن سینیر رہنما طفیل گوندل اور فرخاعوان شریک ہوئے ریلی کے تمام شرکا خاصی تعداد میں شامل ہوئے اسے ایک کامیاب ریلی کہا گیا پنڈال میں تقاریر ہوئیں ریلی میں حکومتی رویے کے خلاف ںنعرے لگائے گئے اور انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور مجوزہ پنشن رولز میں ترامیم نہ کرنے کی قراردادیں منظور کی گئیں

Related posts

پرنسپل بننے کے خواہش مند خواتین وحضرات 28 دسمبر تک ان لائن درخواست دیں

Ittehad

یکم اگست کو تنخواہ نئے سکیلز، اضافوں اور بقایاجات کے ساتھ ملے گی

Ittehad

  اساتذہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا حکم–۔ نہ رہنے والوں کو سزائیں

Ittehad

Leave a Comment