2022 HED News Latest News

دو سو چار لیکچررز مرد و خواتین کے بیچ فور کی چودہ روزہ ٹریننگ کا پہلا دن تھا

مرد وخواتین لیکچررز کے بیج فور  کی ٹریننگ آج سے شروع ہو گئی فورتھ بیج میں ایک سو باون مرد لیکچررز اور باون خواتین لیکچررز شامل ہیں مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 295 تا 446 کے علاؤہ سنیارٹی نمبر 2366 تا  2557 اور سنیارٹی نمبر 723,1797 اور 1986 جبکہ خواتین لیکچررز 105 تا 156 سنیارٹی نمبر 242 تا 354 شامل ہیں ان کی کل تعداد 204 ( مرد 152+خواتین 52 )ہے 

Related posts

جی پی فنڈ کی سالانہ منافع کی شرح انتہائی کم سطح پر۔۔تبدیلی کی جانب ایک اور قدم

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی کاوشوں سے الیکشن کمیشن کا خط ہائر ایجوکیشن کو موصول

Ittehad

اپنے پسندیدہ امیدوار کے سامنے موجود خانے میں کراس کا نشان لگائیں الیکشن کمیشن

Ittehad

Leave a Comment