2021 HED News Latest News

سلیکیٹی اسسٹنٹ پروفیسر فیمیلز بیج 2015 اور 2017 کی خصوصی توجہ کےلیے

یہ آپ سب کے علم میں ہے کہ سنیارٹی لسٹ اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین ایک لمبے عرصے  سے معرض التوا میں ہیں اب ان پر کام کا آغاز ہوا ہے تو اس میں بے شمار رکاوٹیں حائل ہیں ایک  بڑی رکاوٹ ان لسٹوں میں کوائف کا نہ ہونا ہیں کہ یہ اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر ان کی تقرری کہاں ہوئی اور اب وہ کہاں کام کر رہی ہیں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے یہ ڈویژنل ڈائریکٹر ز اور ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹرز کو بھجوائی گئیں مگر اب تک رد عمل اب کم ہیں اگر یہ ویسے ہی جاری ہو گیں تو پرموشن کیسز کی طلب کرتے وقت یہ ایک بڑی رکاوٹ کی صورت میں سامنے آئیں گی متعلقہ متاثرین کے علاؤہ  پی پی ایل اے کے لوکل ۔ڈویژنل مرکزی عہدے داران و کارکنان اثحاد اساتذہ سب مل کر جو بھی انفارمیشن ان کے پاس ہو دل چسپی لیتے ہوئے  اسے مکمل کروائیں ذیل میں دونوں بیجوں کی لسٹیں پوسٹ کی جارہی ہیں 

AP-FEMALE-2015-BATCH-JUNAID

AP-FEMALE-2017-BATCH-JUNAID-1

Related posts

اتحاد اساتذہ کے دو رہنما ریٹائر ہوگئے

Ittehad

  صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ مکمل۔ہو گئی۔ڈیڑھ سو زائد مرد و خواتین گریڈ بیس میں ترقی پا گئے

Ittehad

  اکیڈمک ایسوسی ایشن پنجاب یونیورسٹی کے انتخابات میں اکیڈمک گروپ کی کامیابی

Ittehad

Leave a Comment