درخواستیں ان لائن جمع کروانے کی آخری تاریخ دس جولائی ہے
محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تبادلوں کے لیے ان لائن درخواستیں آج سے وصول کرنا شروع کر دی ہیں اس مقصد کے لیے وہ ساتھی جن کا پاس ورڈ بنا ہوا ہے وہ لاگ این کریں اور جن کا ۔ہی بنا ہوا وہ سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوزر نیم میں اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں اپ کو ایک دفعہ استعمال کا پاس ورڈ موصول ہوگا اسے آپ تبدیل کریں اور لاگ ان ہو جائین لاگ ان ہونے کے بعد آپ کے پاس دو آپشنز ہوں۔ مائی پروفائل اور ٹرانسفر اگر آپ نے اپنے کوائف چیک کرنا ہیں تو پروفائل چیک کر سکتے ہیں ورنہ آپ ٹرانسفر کو کلک کریں آپ کے سامنے دو آپشنز ہیں اپلیکیشن اینڈ آرڈرز یہ پہلے سے دی گئی درخواست کے لیے ہے آپ نیو اپلیکیشن کو کلک کریں آپ کے سامنے دو آپشنز ہوں گی ،Individual اور میوچل اگر آپ باہمی تبادلے کے لیے اپلائی نہیں کر رہے تو آپ individual پر کلک کریں گے آپ کے پاس آپشنز آئیں گی اوپن میرٹ اور دوسری کیٹگریز۔ اگر آپ دوسری کسی کیٹیگریز پر اپلائی نہیں کر رہے اوپن میرٹ کو کلک کرین اپنی ترجیحات درج کریں اور ضلع سلیکٹ کریں کالجز کی لسٹ ا جائے گی یہاں آپ دیکھیں دو طرح کے کالجز نظر آئیں گے جن کے نیچے سرخ رنگ کی بار ہے اس کا مطلب آپ اس کالج میں اپلائی نہیں کر سکتے دوسروں میں اپلائی کر سکتے ہیں منتحب کرنے کے بعد سبمٹ کر دیں دوسری کیٹگریز میں اپلائی کرنے کے لیے تین آپشنز ہیں معذوری کیٹگری میں اپلائی کے لیے معذوری کا سرٹیفیکیٹ لگائیں بیوہ کیٹگری کے لیے اپنا شناختی کارڈ خاوند کا شناختی کارڈ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ لگائیں مطلقہ کے لیے نادرہ کا جاری کردہ طلاق نامے کی کاپی اپنے شناختی کارڈ کی کاپی لگائیں اور خاوند کے شناختی کارڈ کی کاپی لگائیں وڈلوگ کیٹیگری کے لیے خاوند کے جاب کا سرٹیفکیٹ اپنے اور اپنے خاوند کی شناختی کارڈ کی کاپی لگائیں باہمی تبادلے کی صورت میں اس کالج کو نکالیں جہاں کے لولیگ کے ساتھ باہمی تبادلہ کروانا چاہتے ہیں اس دوست کو کلک کریں اور سبمٹ کر دیں