2022 HED News Latest News

تین مردانہ اور دو خواتین کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات ۔۔اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارکباد

 پروفیسر محمد ممتاز ایسوسی ایٹ پروفیسر و انچارج پرنسپل  گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لیاقت آباد ضلع میانوالی کو اسی کالج میں مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے سرفراز علی اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ مولانہ محم تبد ظفر ایسوسی ایٹ کالج امین پور بنگلہ چنیوٹ کو گورنمنٹ ٹی آئی کالج ربوہ میں گریڈ بیس کی خالی آسامی پر مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے  ڈاکٹر محمد ارشد طارق اسسٹنٹ پروفیسر آف ایجو کیشن گورنمنٹ اسلامیہ کالج سرگودھا روڈ فیصل آباد کو ٹرانسفر کر کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج شاہ کوٹ ضلع ننکانہ صاحب میں خالی آسامی پر مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے ڈاکٹر عنبرین منیر پروفیسر آف اردو گورنمنٹ گریجویٹ کالج اپوا کالج برائے خواتین لاہور کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بند روڈ لاہور میں خالی آسامی پر مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے     مسز تسنیم میاں محمد ایسوسی ایٹ پروفیسر آف ریاضی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین انچارج پرنسپل گورنمنٹ گورنمنٹ کالج برائے خواتین بلال گنج روڈ لاہور کو اسی کالج میں مستقل پرنسپل تعینات کیا گیا ہے اتحاد اساتذہ  تمام خواتین و حضرات کو مبارکباد پیش کرتی ہے

Related posts

لاہور گرائمر سکول میں ہراسمنٹ کا واقعہ،حکومت متحرک

Ittehad

رمضان کے دوران دفتری اوقات پھر تبدیل پہلا نوٹیفیکیشن واپس نیا جاری

Ittehad

ہر ضلع میں یونیورسٹی ۔پندرہ کالجوں پر یونیورسٹی سکائی لیب گرنے کا امکان

Ittehad

Leave a Comment