2022 HED News Latest News

پانچ خواتین پرنسیپلز کی بطور پروفیسر ترقی اور اسی جگہ ریگولر پرنسپل تعیناتی کا نوٹیفکیشن

ان خواتین میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت ناہید ظفر۔گورنمنٹ کالج اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کی پرنسپل فوزیہ ناز ۔ شامل ہیں

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اسٹبلشمنٹ ون نے کل چوبیس مارچ دو ہزار بائیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبے کے مختلف کالجوں میں بطور پرنسپل کام کرنے والی پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز جن کی گزشتہ دنوں گریڈ بیس میں ترقی ہوئی تھی منٹس کی منظوری اور پوسٹنگ پرپوزلز کی منظوری کے بعد انہیں گریڈ بیس میں ترقی اور اسی مقام میں بطور ریگولر پرنسپل تعینات کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے 

Related posts

اگلے تعلیمی سال سے سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ ہوگا

Ittehad

پی پی ایل اے الیکشن ، 145 سیٹوں کیلیے 377 امیدوار میدان میں

Ittehad

گجرات …. خواتین پروفیسرز کی تنخواہوں کی ایذجسٹمنٹ

Ittehad

Leave a Comment