2021 Akhbaar Latest News

لیہ –عدالت نے انصاف دیے دیا پروفیسر کے خلاف ایف آئی آر خارج کر دینے کا حکم

لیہ ۔۔گورنمنٹ کالج لیہ کے پروفیسر نذیر علوی کے خلاف تھانے میں درج ایف آئی آر کو عدالت نے خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے یاد رہے کہ گورنمنٹ کالج لیہ کے پروفیسر اور کالج ڈسپلن کمیٹی کے سربراہ انور نذیر علوی کے ساتھ ایک طالب علم نے بد تمیزی کی اور بھاگ گیا اس نے اور اس کے والدین نے الٹا تھانے میں پروفیسر انور نذیر علوی کے  خلاف  ایف آئی آر درج کروا دی اس پر کالج اساتذہ نے احتجاج کے اور ریلیاں نکالیں درست صورتحال سامنے آنے پر انتظامیہ نے مذکور طالب علم کے خلاف۔ ایف آئی آر درج کر لی اور آج جب اساتذہ اپنے خلاف مقدمے کی ضمانت کروانے کے لیے عدالت پہچے تو عدالت نے سماعت کے بعد پرچہ خارج کرنے کا حکم دے دیا اور پروفیسر انور نذیر علوی کو بے گناہ قرار دے دیا

Related posts

کل پری پی ایس بی ون اور ہفتے کے آخر میں پی ایس بی ون میٹنگ کا امکان

Ittehad

دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی ٹیم میں شامل

Ittehad

عدالت عالیہ  نے زلزلہ متاثرین کے لیے تنخواہوں سے کٹوتی کا آرڈر معطل کر دیا 

Ittehad

Leave a Comment