2022 HED News Latest News

  اسی نو منتخب خواتین لیکچررز ایجوکیشن کی پوسٹنگ تجاویز بن گئیں۔اعتراضات آج شام تک

ایجوکیشن سبجیکٹ کی پبلک سروس کمیشن سے سفارشات آنے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پوسٹنگ کے تمام مراحل مکمل کر لیے ہیں آخری مرحلے کے طور پر آسامیوں کی فہرست دیکھا کر ان سے پوسٹنگ کے لیے ترجیحات لی گئیں ان ترجیحات اور ان کا کمیشن کا مرتب کردہ میرٹ کو ملا کر نوٹیفکیشن سے قبل تجاویز کو مشتہر کر دیا گیا کیونکہ اگر کسی کو اعتراض ہو تو بتا دے اعتراض کی صورت میں درج ذیل میل ایڈریس پر آج شام تک شکایت بھجوائی جا سکتی ہے

تجاویز کی حتمی صورت بھی کچھ یوں ہے


اعتراض اس میل ایڈریس پر کریں

so.smf.hed@gmail.com

Related posts

فریدیہ کالج پاکپتن کی زمین پر قبضے کا تنازعہ پر امن طورپر حل

Ittehad

ایسوسی ایٹ کالج  برائے خواتین لودھراں کی  اسسٹنٹ پروفیسر کے گھر ڈاکہ  ڈاکو ۔دو کروڑ مالیت کا سونا و نقدی لوٹ کر فرار

Ittehad

  بلوچ سٹوڈنٹس اور پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب۔۔دھرنا ختم کر دیا

Ittehad

Leave a Comment