بیس میں سے تین نے پوسٹنگ سے معذرت کرلی ایک معذور کوٹہ پر
محکمہ ہائر ایجوکیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر مشتہر بیالوجی کی نو منتخب بیس خواتین لیکچررز کو پوسٹنگ کے لیے افر لیٹر بھجوائے گئے اور تجاویز کے لیے طلب کیا گیا مگر ان میں سترہ نے رپورٹ کیا تین نے عدم دلچسپی کا اظہار کیا اس سے یہ تاثر لیا گیا کہ وہ بطور لیکچرر جوائن کرنا نہیں چاہتیں سترہ کو آسامیوں کی فہرست فراہم کی گئی اور پوسٹنگ پرپوزلز مانگی گئیں ان کے میرٹ اور دی گئی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے پوسٹنگ پرپوزلز بنائی گئیں ان پر اعتراضات کا موقع بھی دیا گیا اس کے بعد ان کو فائنل کر دیا گیا ہے جو درج ذیل ہیں