2024 HED News Press Releases

انسٹھ ویٹنگ پوسٹنگ مرد و خواتین لیکچررز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری ہوگئے

تمام منتظرین پوسٹنگ کو خالی دستیاب آسامیوں پر تعینات کیا گیا ہے

یہ تمام وہ لوگ ہیں جنہوں نے کسی بھی طرح کی چھٹی کے بعد ڈیپارٹمنٹ میں جوائن کیا تھا

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) آج بیس دسمبر 2024 کو دو الگ الگ نوٹیفکیشنز کے ذریعے 59 پوسٹنگ کے منتظر خواتین و حضرات لیکچررز کو دستیاب خالی آسامیوں پر پوسٹ کر دیا گیا ان میں 29 مرد اساتذہ اور 30 خواتین اساتذہ شامل ہیں یہ تمام مختلف طرح کی چھٹی گزار کر ڈیپارٹمنٹ میں جوائن کرکے پوسٹنگ کے منتظر تھے آپ کے علم میں ہے کچھ روز قبل ایک شیڈول جاری کیا گیا ٹرانسفر پالیسی کے مطابق سب کو درخواست دینے کا وقت دیا گیا پھر پالیسی کے مطابق میرٹ کا تعین کیا گیا اسے مشتہر کر کے اس کے خلاف ازالہ کمیٹی کو شکایات کا وقت دیا ہے اوران کے ازالے کے بعد ان کے میرٹ اور دستیاب آسامیوں پر ان کے آرڈرز جاری کیے گئے اور اگلا مرحلہ جوائنگ کے لیے وقت دیا گیا ہے

مرد لیکچررز کے پوسٹنگ ارڈرز

خواتین لیکچررز کے پوسٹنگ ارڈرز

Related posts

سلیکشن کے بعد بہتر خواتین لیکچررز ریاضی کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

پنجاب حکومت نے دوران ملازمت انتقال کر جانے والے ملازمین کی فنانشل اسسٹنس کی رقم کم کر دی ۔۔البتہ متوفی کی بیوہ/بچے کو ملازمت کی فراہمی بحال کر دی

Ittehad

گریجویٹ کالجوں میں خاص موضوعات پر سیمنارز کا انعقاد کیا جائے

Ittehad

Leave a Comment