پانچ مرتبہ التوا کے بعد لیکچررز مرد و خواتین کے جو تقریباً تین سو کیسز ڈی پی سی میں پیش کرنے کے لیے بھجوائے گئے تھے اور بار بار اجلاس تجویز ہونے کے ملتوی ہو رہے تھے ان میں سے خواتین کے فریش اور مردوں کے کچھ ڈیفرڈ کیسز اجلاس میں زیر بحث ا کر فیصل ہو گئے خواتین کا راولپنڈی کالجز کا ریگولرائزڈ بیج جنہیں 1998 میں قائم کیے کالجز جو شیخ رشید کے کالجز کے نام سے مشہور ہیں ان میں کام کرنے والی باسٹھ خواتین لیکچررز جنہوں نے تاریخی جد و جہد کر کے عدالتوں سے ریگولرائز کروایا اور جنوری 2020 میں سنیارٹی لسٹ کا حصہ بنیں سنیارٹی نمبر اٹھ تا سنیارٹی نمبر سنیارٹی نمبر 69 تک کی خواتین کے کیسز آج کی میٹنگ میں زیر بحث ا گئے اور یہ خواتین لیکچررز ترقی پا گئیں اس کے علاؤہ کوئی دس کے لگ بھگ مرد لیکچررز کے ڈیفرڈ کیسز بھی زیر بحث آئے جہاں تک گریڈ انیس کے مرد وخواتین جن کی گریڈ بیس میں ترقیاں ہو چکیں پوسٹنگ کی سمریاں وزیر اعلی کو بھجوائے ایک عرصہ ہو چکا تا حال واپس نہیں آئیں مردگریڈ اٹھارہ کے وہ بد قسمت کیسز سنیارٹی نمبر 817تک جو 2016 سے پی ایس بی ٹو میں پیش نہیں ہو رہے ان کا کچھ ماہ سے امکان پیدا ہوا تو پھر بریک لگ گئی اب دو ہزار اکیس کی اے سی آر کی بنا پر پھر ڈائریکٹر و ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفاتر میں تکمیل کے مراحل میں ہیں ان میں سے تقریباً دو سو کی اے سی آرز تا حال نہیں پہنچ پائیں خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے گریڈ انیس میں ترقی کے لیے ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں لیکچرز مردانہ کے پانچ میں سے دو سو کیسز تیار ہو کر ڈی پی سی کو بھجوائے جا چکے ہیں آج بھی پیش نہیں ہو سکے لگتا ہے ان کی باری اب عید الفطر کے بعد متوقع ہے