2021 HED News Latest News

خواتین اساتذہ و غیر تدریسی عملہ کو کالج اوقات کے بعد روکنے پر پابندی

اعلی صوبائی حکام کی ہدایت پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ایک حکمنامہ پنجاب کے تمام ڈائریکٹرز ڈپٹی ڈائریکٹرز کے نام تحریر کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ اپنی ماتحت خواتین پرنسپل کو یہ آرڈرز بھجوا کر نوٹ کروائیں کہ اعلی حکام کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو کالج اوقات کے بعد یہ ک کر کالج میں ٹھہرایا جاتا ہے کہ فلاں شحصیت س رہی ہےآپ گھر ۔ہیں جا سکتے جس سے اساتذہ اور عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اعلی حکام کے علم میں انےکے بعد فوری اقدام کا فیصلہ ہوا کہ اس ناپسندیدہ ایکٹ پر پابندی عائد کی جائے چنانچہ ڈی پی آئی کالجز نے یہ مکتوب جاری کیا  مکتوب کا عکس حاضر خدمت ہے

Related posts

سزا یافتہ سابق ڈائریکٹر گوجرانولہ اب رپورٹ نہ لکھ کر دوسروں کو سزا دے رہا ہے حکام مداخلت کریں

Ittehad

کٹوتیوں سے اساتذہ برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اسے بند کروایا جائے

Ittehad

  گریڈ بیس میں ترقی پانے کے بعد دوبارہ ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment