2023 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی اور پوسٹنگ آرڈرز جاری 

ترقی پانے اور پوسٹنگ آرڈرز جاری ہونے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام  خواتین کو مبارکباد 

لاہور آج مورخہ 27ستمبر 2023ہائر  ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے جاری ہونے نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف کالجوں میں کام کرنے والی چھ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دیکر انہیں پوسٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ان کی ترقی دوسری اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ سترہ مئی کے صوبائی۔سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں ہوئے تھے مگر دستاویزات میں کمی کے باعث ان کے اس وقت پوسٹنگ آرڈرز جاری نہ کیے جا سکے جاری ہونے والے آرڈرز کا عکس حاضر خدمت ہے 

Related posts

پنجاب یونیورسٹی سینٹ کیلئے اتحاد اساتذہ کے پینلز کا اعلان

Ittehad

جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کی پندرہ گریڈ بیس کی اسامیوں پرنسپلز تعینات

Ittehad

مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

Leave a Comment