2025 General Notifications Latest News

ریٹائر ہونے والوں پر وفاقی حکومت کا بھی ایک اور وار ۔۔مگر پنجاب حکومت ملازم دشمنی میں اگے

وفاق نے جوبیس ماہ کی اوسط تنخواہ کو پینشن کی بنیاد بنایا جبکہ پنجاب حکومت نے چھتیس ماہ کی اوسط پے کو بنیاد بنایا

پینشن کیلکولیشن میں وفاقی حکومت نے پنجاب کی نسبت ہتھ ہولا رکھا وفاق کا نوٹیفکیشن

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی ) آج وفاقی حکومت کے محکمہ خزانہ نے ریٹائرمنٹ پر پینشن کیلکولیشن کے طریقہ کار میں پنجاب حکومت کی نسبت ہتھ ہولا رکھا آج جاری ہونے والے محکمہ خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازم کی آخری چوبیس ماہ کی تنخواہ کی اوسط کو پینشن کیلکولیشن کے لیے استعمال کیا جائے جبکہ پنجاب حکومت اس سے پہلے تین سال یا چھتیس ماہ کی اوسط تنخواہ کی اوسط کو بنیاد بنا کر پینشن کیلکولیشن کے لیے استعمال کرنے کا نوٹیفکیشن کر چکی ہے یوں ملازم کشی میں پنجاب حکومت بڑی قاتلہ ثابت ہؤئی ہے

Related posts

پنجاب کے تمام سکولز سوموار سات جون سے کھل جائیں گے

Ittehad

بہاولپور ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر راجہ امجد انتقال کر گئے

Ittehad

دوران سروس انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی مالی معاونت کی رقم میں اضافہ

Ittehad

Leave a Comment