احتجاجی ملازمین سو فیصد جبکہ حکومتی اتحادی ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے حکومتی مہنگائی کی شرح سے ذرا کم اضافہ کر کے پھر اس کا تیس سے پچاس فیصد انکم ٹیکس کی صورت میں واپس لے لیا
گریڈ 1تا 16 پچیس فیصد گریڈ 17 تا بائیس کی تنخواہوں میں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں بائیس فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے
پنشن اصلاحات سے حکومت پیچھے نہیں ہٹی آیندہ کنٹرابیوٹری پنشن سسٹم لاگو ہوگا
دیگر پنشن کٹوتیوں کا فی الحال بجٹ میں ذکر نہیں لیکن خطرہ منڈلاتا رہے گا