2022 Latest News Press Releases

تنخواہ داروں کے لیے بارہ لاکھ تک آمدن میں انکم ٹیکس کی چھوٹ ۔سلیب کی تعداد بھی کم کر دی

 تنخواہ داروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ دی گئی ہے چھ لاکھ تک کی آمدن مکمل طور پر انکم ٹیکس سے مستثنی ہے چھ لاکھ سے اوپر اور بارہ لاکھ تک صرف سو روپے انکم ٹیکس ادا کرنا پڑے گا بارہ لاکھ سے زائد اور چوبیس لاکھ تک بارہ لاکھ سے زائد رقم کا سات فیصد انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا چوبیس لاکھ سے زائد اور چھتیس لاکھ تک چوراسی ہزار اور چوبیس لاکھ سے رقم کا ساڑھے بارہ فیصد انکم ٹیکس ادا کرنا پڑے گا چھتیس لاکھ سے اوپر اور ساٹھ لاکھ تک کی آمدن والوں کو دو لاکھ چونتیس ہزار جمع چھتیس لاکھ سے زائد رقم کا ساڑھے سترہ فیصد انکم ٹیکس واجب ادا ہوگا ساتھ لاکھ سے زائد اور ایک کروڑ بیس لاکھ روپے تک سالانہ تنخواہ پانے والوں پر چھ لاکھ چون ہزار روپے جمع ساٹھ لاکھ سے زائد رقم کا ساڈھے بائیس فیصد انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا جب آمدن ایک کروڑ سے زائد ہوگی تو اس صورت میں بیس لاکھ چار ہزار روپے جمع ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد رقم کا ساڑھے بتیس فیصد بطور انکم ٹیکس جمع کروانا ہوگا

Related posts

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کی دو سو بائیس آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی کاوشوں سے الیکشن کمیشن کا خط ہائر ایجوکیشن کو موصول

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی 1515تا 1870 کی ترقی کا پہلا مرحلہ

Ittehad

Leave a Comment